فروٹ سلاد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مختلف قسم کے پھلوں کے قتلوں، قاشوں کو پتلی بالائی میں ملا کر تیار کی ہوئی ولایتی میٹھی ڈِش۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - مختلف قسم کے پھلوں کے قتلوں، قاشوں کو پتلی بالائی میں ملا کر تیار کی ہوئی ولایتی میٹھی ڈِش۔ fruit salad